Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

دنیا کا ہر شخص حیات ابدی اور حقیقی اطمینان کا متلاشی ہے۔خداتعالیٰ بھی چاہتاہے کہ ہرشخص حیات ابدی اور حقیقی اطمینان حاصل کرے۔ حیات ابدی اور حقیقی اطمینان حاصل کرنے کیلئے خدا تعالیٰ نے اپنے انبیاء کرام کے صحائف کے ذریعے راہ حق وضع کر دی ہے۔ ان صحائف کے بغورمطا لعہ سے ہی حیات ابدی کے لئے ہمیں خوشخبری کا پیغام ملتا ہے۔وہ خوشخبری یہ ہے کہ انسان خدا کی راستبازی حاصل کر کے حیات ابدی کا وارث بن سکتا ہے۔خداتعالیٰ کا کلام بیان کرتا ہے”مبار ک ہیں وہ جو راست بازی کے بھوکے اور پیاسے ہیں کیونکہ وہ آسودہ ہوں گے“         (متی6:5)۔

Course Content

خداتعالیٰ نے فرمایا 1 Quiz
خالقِ کائنات 1 Quiz
خدا تعالیٰ کس کی مانند ہے؟ 1 Quiz
توریت شریف میں لکھا ہے 1 Quiz
کچھ لوگ کہتے ہیں 1 Quiz
خدا تعالیٰ نے دُنیا کو کیسے بنایا؟ 1 Quiz
چوتھے روز خدا نے کیا بنایا؟ 1 Quiz
ایک بہت بڑی حقیقت ہمارے سامنے ہے 1 Quiz
خدا تعالیٰ نے جسم کو پہلے بنایا 1 Quiz
1 of 2