Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

          اپنے پچھلے کورس میں ہم نے پیغمبرِ خُدا حضرت ابرہام کے پوتے حضرت یعقوب کے بارے سیکھا تھا کہ خُدا نے یعقوب کو نیا نام اسرائیل کیوں دیا۔ یعقوب کا مطلب دھوکے باز ہے اور اسرائیل کا مطلب”خُدا کا بندہ“ ہے۔ اب یعقوب کے دو نام ہوگئے ایک یعقوب اور دوسرا اسرائیل۔ نئی قوم کا نام بھی اسرائیل ہے جس کا وعدہ خُدا نے ابرہام اور اضحاق اور یعقوب سے کیا کہ وہ قوم اُن کی نسل سے ہوگی۔ اس سبق میں ہم سیکھیں گے کہ یعقوب کے بارہ بیٹے پیداہوئے۔ اسرائیلی قوم حضرت یعقوب کے ان بیٹوں کی ہی نسل ہے اور یہی وہ قوم تھی جس سے دُنیا کا نجات دہندہ پیدا ہونا تھا۔

Course Content

یعقوب کے بارہ بیٹے 1 Quiz
یوسف کے خواب 1 Quiz
یوسف کے قتل کا منصوبہ 1 Quiz
یوسف کو بیچا جاتا ہے 1 Quiz
یعقوب کا ماتم 1 Quiz
یوسف کو مصر 1 Quiz
Lesson Content
یوسف پر الزام اور بحالی 1 Quiz
یوسف کا انتخاب 1 Quiz
یوسف کی فرمانبرداری 1 Quiz
خُدا کے ساتھ سچا رشتہ 1 Quiz
یوسف کے بھائیوں کا حسد 1 Quiz
فرعون کے خواب 1 Quiz
یوسف فرعون کے حضور 1 Quiz
فرعون کے خواب کی تعبیر 1 Quiz
یوسف حاکم مصر 1 Quiz
مصر میں قحط 1 Quiz
Lesson Content
یوسف کے بھائی مصر میں 1 Quiz
بھائیوں کا یوسف کوسجدہ 1 Quiz
یوسف کے خواب کی تعبیر 1 Quiz
یوسف نجات دہندہ کا عکس 1 Quiz
1 of 2