Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

پچھلے کورس میں ہم نے سیکھا  کہ متی کی انجیل میں    بیان کردہ  سیدنا  مسیح  کی بادشاہی کی  تما ثیل  اس دور میں آسمان کی بادشاہی کی موجودہ حالت کو ظاہر کرتی ہیں۔ یہ تماثیل  موجودہ دور کی ایک مکمل تصویر پیش کرتی ہیں، جس میں نیکی اور بدی ایک ساتھ موجود ہیں، یہاں تک کہ قیامت کے دن خدا کی عدالت ان کے درمیان فرق کر دے گی۔ان تماثیل  کو سمجھنا آسمان کی بادشاہی کی فطرت اور اس کے چیلنجز کو سمجھنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ اس کورس میں ہم اسی انجیل کے تنا ظر میں سیدنا  مسیح کی شنا خت کے بارے سیکھیں گے۔

Course Content

صرف نبی یا خداوند 1 Quiz
سیدنا مسیح اور بزرگوں کی روایات 1 Quiz
دل کی ناپاکی کی اصل وجہ 1 Quiz
غیر قوموں کے لیے نجات دہندہ 1 Quiz
سیدنا مسیح رحمت العا لمین 1 Quiz
سیدنا مسیح بطور جلالی خداوند 1 Quiz