Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

انجیلِ یوحنا میں حضرت یسوع مسیح نے متعدد بار “میں ہوں” کہہ کر اپنی الوہیت (خدائی حیثیت) اور انسانوں کے ساتھ اپنے رشتے کو ظاہر کیا۔یہ فقرہ “میں ہوں” دراصل خروج 14:3 کی یاد دلاتا ہے، جہاں خدا تعالیٰ نے موسیٰ سے فرمایا”میں ہوں جو ہوں”جب یسوع نے یہ الفاظ استعمال کیے، تو وہ نہ صرف خدا کے ساتھ اپنی یکتائی کا دعویٰ کر رہے تھے بلکہ بتا رہے تھے کہ وہ انسانی دل کی سب سے گہری ضروریات کو پورا کرنے والے ہیں۔

Course Content

زندگی کی روٹی میں ہوں 1 Quiz
دنیا کا نورمیں ہوں 1 Quiz
دروازہ میں ہوں 1 Quiz
اچھا چرواہا میں ہوں 1 Quiz
قیامت اور زندگی میں ہوں 1 Quiz
راہ حق اور زندگی میں ہوں 1 Quiz
انگور کاحقیقی درخت میں ہوں 1 Quiz