Current Status
Not Enrolled
Enroll in this course to get access
Price
مفت
Get Started

مقدس لوقا کی معرفت لکھی گئی انجیل سب سے زیادہ مکمل اور تفصیلی انجیلی بیان ہے جو سیدنا یسوع مسیح کی زندگی کے بارے میں ملتا ہے۔ اسے مقدس مقدس لوقا نے لکھا جو “محبوب طبیب” کہلاتا ہے۔مقدس مقدس لوقا نے ایک مورخ کی درستگی، ایک ڈاکٹر کی ہمدردی اور ایک فنکار کی خوبصورتی کے ساتھ یہ انجیل لکھی۔ اس انجیل میں سیدنا یسوع مسیح کو کامل انسان اور رحم و محبت سے بھرے نجات دہندہ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ جہاں مقدس متی نے سیدنا مسیح کو بادشاہ، مقدس مرقس نے خادم اور مقدس یوحنا نے خدا کے بیٹے کے طور پر دکھایا، وہاں مقدس مقدس لوقا نے سیدنا یسوع مسیح کو ابنِ آدمکے طور پر بیان کیا ہے جو کھوئے ہووں کو ڈھونڈنے اور نجات دینےآیاہے۔
Course Content
تعارف
1 Quiz
You don't currently have access to this content
لوقا کی انجیل کا مقصد
1 Quiz
You don't currently have access to this content
یوحنا کی پیدائش کی بشارت
1 Quiz
You don't currently have access to this content
سیدنا مسیح کی پیدائش کی بشارت
1 Quiz
You don't currently have access to this content
مریم اور اِلیشبَع کی ملا قات
1 Quiz
You don't currently have access to this content
یوحنا کی پیدائش
1 Quiz
You don't currently have access to this content
کامل انسان کی پیدایش
1 Quiz
You don't currently have access to this content
چرواہوں کے لئے بشارت
1 Quiz
You don't currently have access to this content
یسوع کا ختنہ اور ہیکل میں پیش کیا جانا
1 Quiz
You don't currently have access to this content
ہیکل میں شمعون سے ملاقات
1 Quiz
You don't currently have access to this content
حناہ کی شکر گزاری
1 Quiz
You don't currently have access to this content
بارہ برس کی عمر میں یسوع ہیکل میں