Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

پچھلے  کورس میں ہم نے سیکھا کہ  سیدنا مسیح نے اپنی خدمت کا آغاز کر دیا  ۔انہوں نے اپنا ہیڈ کوارٹر یعنی مرکز  ناصرت کی بجائے کفر نحوم  کو بنایا  ۔انہوں نے عبادت خانوں میں آسمان کی بادشاہی کی تعلیم  دینا اور منادی کرنا شروع کر دیا ۔ اور بیماروں، لنگڑوں ،بہروں اور اندھوں کو شفا دینا بھی شروع کر دیا  اسی لئے ان کی شہرت دور دراز کے علاقوں میں بھی پھیل گئی ۔ جہاں وہ جاتے  بھیڑ اکٹھا ہو جاتی ہے۔  اس کورس میں ہم سیدنا مسیح کی بے مثال اخلاقی تعلیم کو سیکھیں گے۔

Course Content

پہاڑی وعظ کا اۤغاز 1 Quiz
مبارکبادیاں 1 Quiz
نمک اور نور 1 Quiz
Lesson Content
آسمانی بادشاہت اور مسیحی شریعت 1 Quiz
معاشرتی تعلیمات 1 Quiz
حقیقی راستبازی 1 Quiz
دکھاوے کی راستبازی سے انتباہ 1 Quiz
خیرات دینے کا طریقہ کار 1 Quiz
مستند دعا کا مقصد 1 Quiz
دعا کرنے کا طریقہ 1 Quiz
عیب جوئی کے بارے تعلیم 1 Quiz
دوسروں کا منصف بن کر ہدایت دینا 1 Quiz
تعلقات قائم کرنے کے بارے ہدایات 1 Quiz
جھوٹے نبیوں سے خبردار رہنے کا حکم 1 Quiz
سیدنا مسیح کاتعلیم دینے کا طریقہ 1 Quiz