
پچھلے کورس میں ہم نے سیکھا کہ سیدنا مسیح اپنی آمد ِ ثانی کی نشانیاں بتاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ تماثیل کے ذریعے ٓسمان کی بادشاہی کے متعلق سکھاتے ہیں۔ اس کورس میں ہم متی کی انجیل کے آخری تینوں ابواب پر غور کریں گے ۔ یہ تینوں ابواب سیدنا مسیح کی مصلوبیت ، قیامت اور صعود کے بارے میں سیر حاصل تفصیلات مہیا کرتے ہیں جو کہ مسیحی ایمان کی بنیاد ہیں۔