Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

گزشتہ کورس میں ہم نے سیکھا کہ سیدنا مسیح  نے اپنے شاگردوں  کو رسولی خدمت کا اختیار دے کر اسرائیلی قوم کے پاس بھیجا تا کہ وہ خدا کی  بادشاہی میں شامل ہو ں لیکن انہوں نے اس پیغام کو قبول نہ کیا۔ سیدنا مسیح نے اپنے شاگردوں کو منادی کے لیے گاؤں گاؤں اور شہر شہر   بھیجنے سے قبل کچھ اور نصیحتیں کیں۔ انہوں نے اس بات کو پرزور لہجے میں بتایا کہ ان کا مشن کوئی آسان مشن نہیں ہے ۔اس کورس میں  چند باتیں ہم سیکھیں گےپہلی سیدنا مسیح اپنی خدمت جاری رکھتے ہیں دوسری ان کے بارے میں یو حنا کے شاگرد معلومات حاصل کرتے ہیں تیسری ان شہروں پر سیدنا مسیح افسوس   ظاہر کرتے ہیں جہاں انہوں نے بڑے بڑے کام کیے اورمعجزے دیکھا ئے چوتھی وہ ایک نئے دعوت نامے کے ساتھ لوگوں کو اپنے پاس بلاتے ہیں۔مزید ہم دیکھتے ہیں کہ سیدنا مسیح کی مخالفت بہت بڑھ جاتی ہے۔

Course Content

سیدنا مسیح کا جواب 1 Quiz
بنی اسرا ئیل قوم کی بے حسی 1 Quiz
نافرمان شہروں پر یسوع کا فیصلہ 1 Quiz
نور ذمہ داری پیدا کرتا ہے 1 Quiz
پُر فضل دعوت 1 Quiz
سبت کے بارے سوال 1 Quiz
سبت کا مالک 1 Quiz
Lesson Content
سیدنا مسیح پر الزام 1 Quiz