
اس کورس میں ہم سیکھیں گے کہ سیدنا مسیح نے کب اور کیسے شاگردوں کو بلایا اور ان کا انتخاب کیا۔ سیدنا یسوع مسیح کا شاگردوں کو بلانا ایک تاریخی واقعہ بھی تھا اور ایک روحانی نمونہ بھی۔ شاگرد عام لوگ تھے جنہیں سیدنا یسوع مسیح نے تبدیل کیا اور ان کے وسیلہ سے پاک انجیل دنیا میں پھیلی۔