Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

اس کورس میں ہم سیکھیں گے کہ سیدنا مسیح نے کب اور کیسے شاگردوں کو بلایا اور ان کا انتخاب کیا۔  سیدنا یسوع  مسیح کا شاگردوں کو بلانا ایک تاریخی واقعہ بھی تھا اور ایک روحانی نمونہ بھی۔ شاگرد عام لوگ تھے جنہیں سیدنا  یسوع مسیح  نے تبدیل کیا اور ان کے وسیلہ سے پاک انجیل دنیا میں پھیلی۔

Course Content

شاگردوں کو بلانا 1 Quiz
سیدنا مسیح شاگردوں کو بھیجتے ہیں 1 Quiz
بارہ رسولوں کا انتخاب 1 Quiz
بارہ رسولوں کا مشن 1 Quiz
منادی اور معجزات رسولی مشن کا حصہ 1 Quiz