Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

پچھلے کورس میں ہم نے سیکھا کہ یسوع مسیح کے شفا دینے کے معجزات محض جسمانی علاج کے لیے نہیں تھے، بلکہ وہ ان کی الٰہی طاقت، ایمان کی قوت، خدا کی رحمت، اور نجات و بحالی کے وعدے کی نشانی تھے۔ یہ ہمیں دعوت دیتے ہیں کہ ہم اپنی روحانی اور جسمانی شفا کے لیے یسوع پر بھروسہ کریں  اس کورس میں ہم سیدنا مسیح کے قدرتی مظاہر کے معجزات پر غور کر کے سیکھیں گے کہ  یہ معجزات  فطرتپر الٰہی اختیار کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ معجزات ثابت کرتے ہیں کہ وہ محض ایک استاد یا نبی نہیں، بلکہ خدا کے بیٹے ہیں، جنہیں پوری تخلیق پر مکمل اختیار حاصل ہے۔

Course Content

یسوع مسیح طوفان کو تھما دیتے ہیں 1 Quiz
یائر کی بیٹی کو زندہ کرنے کا معجزہ 1 Quiz
مچھلی کے منہ سے سکہ نکلنے کا معجزہ 1 Quiz