Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

مقدس یوحنا کی انجیل میں سیدنا یسوع مسیح کے معجزات کو “نشانیاں” کہا گیا ہے، جو صرف طاقت کے مظاہرے نہیں بلکہ گہرے روحانی حقائق کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ یہ نشانیاں سیدنا یسوع کی الوہیت اور نجات دہندہ ہونے کی تصدیق کرتی ہیں۔یہ سیدنا  یسوع  مسیح کی ذات اور مشن کی گہرائی کو ظاہر کرتی ہیں ۔ یہ سات معجزات مکمل اور کامل عدد کی نمائندگی کرتے ہیں، جو سیدنا مسیح کی الوہیت اور نجات کے منصوبے کو مکمل طور پر ظاہر کرتے ہیں ۔ مقدس یوحنا كی انجیل كے بیسویں  باب كی تیسویں اور اکتیسویں   آیات میں  سیدنا مسیح كے معجزات کا مقصد واضح كیا گیا ہے ۔ یوحنا کی انجیل کا مرکزی مقصد سیدنا یسوع مسیح  کی الوہیت پر ایمان لانا اور اس کے ذریعے ابدی زندگی حاصل کرنا ہے۔  پس یہ نشانیاں ہمیں دعوت دیتی ہیں کہ ہم یسوع پر ایمان لائیں اور اس کے ذریعے ابدی زندگی حاصل کریں۔

Course Content

تعارف 1 Quiz
Lesson Content
قانا میں پانی کو مے میں تبدیل کرنا 1 Quiz
پیدائشی اندھے کو شفا دینا 1 Quiz