Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

 پچھلے کورس ابرہام،خلیل اللہ کے  پانچ اسباق؛  ابر ہام کی بلاہٹ، ابرہام خُدا کا دوست ،ابرہام اور اسمعٰیل، سدوم کی تباہی اور اضحاق کی پیدائش  اورابرہام کی قربانی میں حضرت ابرہام کی زندگی اور خدا کے ساتھ رفاقت کا احا طہ کیا گیا ہے۔ نئے عہد نامہ (انجیلِ مقدس) میں اس اہم کورس کا دلچسپ خلاصہ یوں بیان ہوا ہے ”ایمان ہی سے ابرہام نے آزمائش کے وقت اضحاق کو نذر گذرانا اور جس نے وعدوں کو سچ مان لیا تھا وہ اُس اکلوتے کو نذر کرنے لگا۔ جس کی بابت یہ کہا گیا تھا کہ اضحاق ہی سے تیری نسل کہلائے گی۔ کیونکہ وہ سمجھا کہ خُدا مُردوں کو جِلانے پر بھی قادر ہے چنانچہ ان ہی میں سے تمثیل کے طور پر وہ اسے مِلا“ (عبرانیوں17:11)۔ اس کورس میں ہم حضرت ابرہام کی نسل، ان کے متعلق خدا کی پیشین گوئی اور بزرگ یعقوب کے متعلق سیکھیں گے۔

Course Content

ابرہام کی وفات 1 Quiz
اضحاق کے جڑواں بیٹے 1 Quiz
اضحاق کے بیٹوں کی پیدایش 1 Quiz
پہلوٹھے کا حق 1 Quiz
عیسو پہلوٹھے کے حق کی حقارت کرتا ہے 1 Quiz
اپنی زندگی میں اوّل درجہ خدا کو دیں 1 Quiz
عیسو کا غصہ 1 Quiz
Lesson Content
وعدہ کی تجدید 1 Quiz
یعقوب کا خواب 1 Quiz
خدا کی حضوری میں داخلہ 1 Quiz
انسان اور خدا کا درمیانی 1 Quiz
دھوکہ کے بدلہ دھوکہ 1 Quiz
یعقوب کا بیاہ 1 Quiz
خدا کے ہاتھ کی برکت 1 Quiz
یعقوب نہیں اسرائیل 1 Quiz
اسرائیل ہونے کی برکت 1 Quiz
خدا کے کلام پر ایمان 1 Quiz