Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

گزشتہ کورس میں ہم نے حضرت آدم سے شروع ہونے والی دو نسلوں کے متعلق سیکھا تھا۔ ایک قائن کی نسل اور دوسری سیت کی۔ قائن کی نسل خُدا تعالیٰ پر ایمان نہ لائی تاہم سیت کی نسل میں ایسے لوگ تھے جو خدا تعالیٰ کے کلام پر ایمان رکھتے تھے اور اِس کے نتیجے میں خدا تعالیٰ نے اُن کے گناہ معاف کر دئیے۔ سیت کی نسل میں ایک شخص کا نام حضرت حنوک تھا۔ حضرت حنوک خدا تعالیٰ کی پاکیزگی میں چلتے تھے۔اس سبق میں ہم خدا کے نبی حضرت نوح راستباز کے متعلق سیکھیں گے جو اپنے زمانے کے بُرے اور گنہگار لوگوں میں خدا تعالیٰ کی مرضی کے مطابق زندگی بسر کر رہے تھے۔

Course Content

حضرت آدم سے شروع ہونے والی دو نسلیں 1 Quiz
حضرت نوح کا زمانہ 1 Quiz
انسان کو مٹانے کا منصوبہ 1 Quiz
خدا تعالیٰ کاصبر اور غضب 1 Quiz
خدا کا غذب اور عدالت 1 Quiz
حضرت نوح راستباز 1 Quiz
کشتی بنانے کا حکم 1 Quiz
طوفان سے بچنے کا راستہ 1 Quiz
کشتی بنانا اور منادی 1 Quiz
کشتی کا بنانا اور طوفان کی منادی 1 Quiz
کشتی میں داخلہ کا حکم 1 Quiz
کشتی میں داخلہ 1 Quiz
طوفان کا آغاز 1 Quiz
طوفان میں شدت 1 Quiz
توبہ نہ کرنے والوں کی عدالت 1 Quiz
عدالت کا دہشت ناک دِن 1 Quiz
نجات کاواحددروازہ 1 Quiz
طوفان سے تباہی 1 Quiz
طوفان کا خاتمہ 1 Quiz
1 of 2