Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

ابھی تک ہم تورات کا مطالعہ کر رہے ہیں۔ آپ کو معلوم ہے کہ تورات کتبِ مقدسہ کا پہلا حصہ ہے اور اِس پہلے حصہ میں پانچ کتابیں ہیں۔ پہلی کتاب پیدائش یا تکوین کی کتاب ہے۔ اپنی پچھلے کورس میں ہم نے پیدائش کی کِتاب کا مکمل مطالعہ کیا اس کورس میں ہم تورات کی دوسری کِتاب خروج کا مطالعہ شروع کرنے لگے ہیں۔ خروج کی کتاب حیرت انگیزواقعات سے بھری پڑی ہے جو اُس وقت پیش آئے جب خُدا نے بنی اسرائیل کو ملکِ مصر کی غُلامی سے رہا کرایا۔خروج کی کتاب کا مطالعہ شروع کرنے سے پہلے ہم پیدائش کی کتاب پر ایک نظر ڈالتے ہیں کیونکہ اس کتاب میں وہ بُنیاد ہے جسے خُدا نے خود رکھا تاکہ ہم کُتبِ مقدسہ کی سب سچائیوں کو سمجھیں اور اُن پر ایمان لائیں۔

Course Content

کتبِ مقدسہ کا پہلا حصہ 1 Quiz
فرشتوں اور کائنات کی تخلیق 1 Quiz
انسان کی تخلیق 1 Quiz
آدم اور حوا کا گناہ 1 Quiz
نجات دہندہ کا وعدہ 1 Quiz
قائن اور ہابل 1 Quiz
کشتی بنانے کا حکم 1 Quiz
ابرہام سے خدا کا وعدہ 1 Quiz
بنی اسرائیل ملکِ مصر میں 1 Quiz
بنی اسرائیل پر مصریوں کا ظلم 1 Quiz
عبرانی لڑکوں کو مارنے کا حکم 1 Quiz
ملکِ مصر میں اسرائیلیوں کی تعداد 1 Quiz
وفادار خدا 1 Quiz
Lesson Content
فرعوں کا رہنما 1 Quiz
موسیٰ کی پیدایش 1 Quiz
موسیٰ کی پرورش 1 Quiz
موسیٰ پر خدا کا ہاتھ 1 Quiz
موسیٰ فرعوں کے حضور سے بھاگ جاتا ہے 1 Quiz
موسیٰ خد اکا ایک ہتھیار 1 Quiz
موسیٰ کی تیاری 1 Quiz
1 of 3