Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

پچھلے کورسز میں ہم نے خُدائے پاک اور اس کے عدل و انصاف کے بارے میں سیکھا۔ ہم نے حضرت آدم اور ماں حوّا، قائن اور ہابل، سیت اور حنوک، بزرگ نوح اور اُس کے زمانے کے لوگوں، نمرود اور بابل کے بُرج کے بارے میں سیکھا۔ ہم نے دیکھا کہ ہمارے بزرگوں میں صرف تھوڑے ہی ایسے تھے جنہوں نے خُدا ئے قدوس اور خُدا کے انصاف کی راہ اختیار کی مگر زیادہ لوگوں نے شیطان کی بات مانی اور گُمراہی اور تباہی کی راہ اختیار کی۔

Course Content

ایمانداروں کا باپ 1 Quiz
حضرت ابرہام کی نسل 1 Quiz
حضرت ابرہام اور لوط 1 Quiz
حضرت ابرہام کی بلاہٹ 1 Quiz
حضرت ابرہام سے برکت کا وعدہ 1 Quiz
حضرت ابرہام کی ہجرت 1 Quiz
حضرت ابرہام کی فرمانبرداری 1 Quiz
حضرت ابرہام کی ملک موعودہ میں آمد 1 Quiz
حضرت ابرہام کا خدا ؛ممکنات کا خدا 1 Quiz
حضرت ابرہام کا ڈیرہ 1 Quiz
حضرت ابرہام کی قربانی 1 Quiz
حضرت ابرہام کی ہجرت کا سبب 1 Quiz
خدا کا ناقابل یقین وعدہ 1 Quiz
حضرت ابرہام اور لوط الگ ہو جاتے ہیں 1 Quiz
حضرت ابرہام اور لوط کا انجام 1 Quiz
فانی چیزیں مٹتی جاتی ہیں
حضرت ابرہام سے بیٹے کا وعدہ 1 Quiz
1 of 3