Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

پچھلے کورس میں ہم نے سیکھا کہ سیدنا مسیح کی زمینی خدمت میں بتدریج انہیں مخالفت اور انکار کا سامنا رہا۔ انہوں نے چند ایک شہروں کو  سختی  سے ملامت بھی کیا۔ اس کورس میں ہم سیکھیں گے کہ سیدنا مسیح کے تعلقات مذہبی رہنماؤں سے ختم ہو گئے ہیں اور اب وہ کھلم کھلا سیدنا مسیح کی مخالفت پر آمادہ ہیں اور انہیں نقصان پہنچانے کی تاک میں ہیں سیدنا مسیح نے بھی اپنی خدمت کا طریقہ بدل دیا ہے اور اب وہ اسرائیل قوم کو چھوڑ کر غیر یہودیوں کی جانب رجوع کرتے ہیں اس مقصد کے لیے سیدنا مسیح نے آسمان کی بادشاہی کی منادی کرتے ہوئے تمثیلوں کے ذریعے تعلیم دی  ۔ متی کی انجیل کے تیرہویں باب   میں ایسی تمثیلیں شامل ہیں جو آسمان کی بادشاہی کے رازوں کو ظاہر کرتی ہیں۔ یہ کورس یہ سمجھنے میں ہماری مدد کرے گا کہ آسمان کی بادشاہی آخر ہے کیا ۔

Course Content

تمثیل کیا ہے؟ 1 Quiz
مسیح کی تما ثیل کا مقصد 1 Quiz
بیج بونے والے کی تمثیل 1 Quiz
بیج بونے والے کی تمثیل کی وضاحت 1 Quiz
کڑوے دانوں کی تمثیل کا متن 1 Quiz
کڑوے دانوں کی تمثیل کی وضاحت 1 Quiz
رائی کے دانے کی تمثیل اور وضاحت 1 Quiz
خمیر کی تمثیل اور اس کی وضاحت 1 Quiz
پوشیدہ خزانہ کی تمثیل 1 Quiz
جال کی تمثیل 1 Quiz
موجودہ دور میں تما ثیل کی اہمیت 1 Quiz