Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

پچھلے کورس میں ہم نے سیکھا کہ سیدنا مسیح صرف نبی یا استاد نہیں بلکہ وہ قا درمطلق خداوند، نجات دہندہ اور خدا تعالیٰ کے حقیقی بیٹے ہیں۔ متی کی انجیل   کے چودہویں، پندرہویں، سولہویں  اور سترہویں  ابواب میں سیدنا مسیح کی شناخت کو پیش کیا گیا ہے۔ اس کورس میں ہم سیکھیں گے کہ سیدنا مسیح نے اپنی تعلیمات کے ذریعے  واضح  کیا ہے  آسمان کی کی بادشاہی میں عاجزی اور خدمت کا اجر بہت بڑا ہے۔ متی کی انجیل کے اٹھارہویں ، انیسویں اور بیسویں ابواب میں اس موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

Course Content

بچوں کی مانند عاجزی 1 Quiz
ٹھوکر اور ٹھوکر کھلانے والے کی سزا 1 Quiz
خدا کا لا محدود رحم 1 Quiz
بچوں کی سی عاجزی 1 Quiz
آسمان کی بادشاہی اور دولت مند 1 Quiz
آسمان کی بادشاہی میں حقیقی عظمت 1 Quiz