Current Status

Not Enrolled

Price

مفت

Get Started

پچھلے کورس میں ہم نے پیغمبر ِخُدا، حضرت نوح نبی کے متعلق سیکھا۔ ہم نے دیکھا کہ خُدائے کریم نے آدم کی گنہگار نسل کا سیلاب سے اِس دُنیا سے کیسے صفایا کیا۔ حضرت نوح نے خُدا تعالیٰ کے حُکم کے مطابق کشتی بنائی اور اپنے خاندان کو بچا یا۔اس کورس میں بھی ہم تورات شریف کی کتاب پیدائش کا مطالعہ جاری رکھیں گے اور سیکھیں گے کہ نوح نبی کے بعد لوگوں کے ساتھ کیا ہوا؟ اس سبق میں ہم نوح نبی کے تینوں بیٹوں سِم، حام اور یافت کے تاریخی پس منظر کے متعلق سیکھیں گے۔اور سیکھیں گے کہ زبان میں کب اور کیوں اختلاف ہوا؟

Course Content

نوح کے بیٹوں کی نسلیں 1 Quiz
انسان کی گناہ پسند فطرت 1 Quiz
حضرت نوح کی نافرمان نسل 1 Quiz
نمرود بادشاہ 1 Quiz
بنی آدم کا اپنا نام بنانے کامنصوبہ 1 Quiz
انا پرستی گناہ ہے 1 Quiz
دنیا میں نفرت کی وجہ 1 Quiz
انسان کی بیوقوفی 1 Quiz
زبان میں اختلاف 1 Quiz
خدا کا مقابلہ کرنے والوں کا انجام 1 Quiz
نیک نامی صرف خدا کی طرف سے ہے 1 Quiz